سیاست

صدر عارف علوی نے کہا بھارت کشمیر پر مظالم بند کرے ورنہ خود تباہ ہو جائے گا

ہزاروں افراد بھارتی مظالم کی وجہ سے کشمیر میں شہید ہو گئے

ہندوستان کو شرم نہیں آتی کہ ایک میچ ہارنے پر بھی کشمیر کی عوام پر ظلم کر رہا ہے

صدر عارف علوی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو شرم نہیں آتی کہ ایک میچ ہارنے پر بھی کشمیریوں پر ظلم کر رہا ہے بھارت أپنے مظا لم بند کریں ورنہ خود تباہ ہو جائے گا کشمیر کی عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے یوم سیاہ منایا جا رہا ہے اسلام آباد میں بھی اس حوالے سے ریلی نکالی گئی صدر عارف علوی نے کہا کہ آج وہ تکلیف دے دن ھے ہے جب بھارت نے اپنی فوج کشمیر میں اتاری تھی ستر برس گزر گئے مگر کشمیر میں ظلم کا خاتمہ نہ ہوا دنیا کشمیر کے پر اپنی آنکھیں کیوں بند کر رہی ہے ہزاروں افراد بھارتی مظالم کی وجہ سے کشمیر میں شہید ہو گئے بھارت اپنے مظالم کا سلسلہ بند کرے ورنہ وہ خود تباہ ہو جائے گا

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button