سیاست

شیخ رشید نے واضح کردیا کہ فرانس کا سفارتخانہ بند نہیں کر سکتے

اس معاملے کو امن و امان کے ذریعے حل کرنے کے خواہشمند ہیں

کالعدم تنظیم کے تمام مطالبات درست ہیں مگر فرانس کا سفارتخانے بند کرنےپر حکومت اور فوج کے تحفظات ہیں ہے

شیخ رشید نے کہا کہ کالعدم تنظیم کے تمام مطالبات درست ہے مگر فرانس کا سفارتخانہ نہیں بند کر سکتے اگر ایسا کرتے ہیں تو پوری دنیا سے ہمارے اوپر بہت زیادہ پریشر آجائے گا اور ہم پر پابندیاں لگ جائیں گے ہم کسی سفارتخانے یا کسی سفیر کو نکالنے کی پوزیشن میں نہیں ہے وزیراعظم نے کالعدم تنظیم سے مذاکرات کی رپورٹ طلب کی ہے اور اس میٹنگ میں ڈی جی آئی ایس آئی ڈی جی ایم آئی ڈی ڈی جی ایم او سمیت دیگر ارکان بھی موجود تھے شیخ رشید کا مزید کہنا ہے کہ اگر فرانس کا سفارتخانہ بند کردیا تو سمجھ لے کہ یورپ کے تمام سفارتخانے بند کرنا ھے۔ پوری دنیا اس وقت فرانس کے ساتھ کھڑی ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم پاکستان کی سالمیت اور مسلمانوں کی معیشت پر کوئی خوفناک اثر نہیں چاہتے اس لیے اس معاملے کو امن و امان کے ذریعے حل کرنے کے خواہشمند ہیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button