پاکستان

جعلی کرونا ویکسینیشن کے سرٹیفکیٹ بنانے والے گروہ کے 11 ملزمان گرفتار

حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس پر سخت کارروائی ہوگی

ملزمان جعلی سرٹیفکیٹ برونی ملک جانے والے مسافروں کے بنانے میں ملوث پاے گے۔

ایف آئی اے کہ چھاپے میں گیارہ ملزمان کو گرفتار کیا جو بیرون ملک جانے والے مسافروں کے جعلی کرونا نا سرٹیفکیٹ بنانے میں ملوث ہے تاہم NCOC کی کاوشوں کو کچھ عناصر خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اس پر 14 ملزمان پر مشتمل گروہ کروناویکسین کے جعلی سرٹیفکیٹ بنانے میں ملوث پایا گیا اس گروہ میں سے دو سرکاری ملازم بھی شامل ہیں ضلع شرقی کے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کا ایک ملزم بھی شامل ہے لیکن ابھی تک نادرا کے ملوث ہونے کا ثبوت نہیں مل سکا گروہ میں شامل 11افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ دیگر کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس پر سخت کارروائی ہوگی اور اس میں ملوث افراد کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے گی

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button