کاروبار

چیئرمین اوگرا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کمپنیوں کے مارجن اور پٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر پر اخراجات مانگ لیے ہیں

پانچ ماہ تک ملک میں پٹرول کی قیمتیں بڑھیں گی چیئرمین اوگرا

رانا مقبول احمد کی زیر صدارت میں قائم کمیٹی کے اجلاس پارلیمنٹ اسلام آباد میں ہوا جس میں کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار تشویش کیا جب کہ کمیٹی نے ذمہ دار اوگرا کو قرار دیا ہے دیگر پٹرولیم مصنوعات کی کم قیمت منگوا کر مہنگا فروخت ہو رہا ہے ہے جبکہ ملک کے اندر پٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے تو پھر اس کی قیمت کیوں بڑھتی گئی جبکہ ٢٢ دن کی پٹرولیم مصنوعات کرنے کی گنجائش ہے تو پھر ایک مہینہ میں ٢ مرتبہ قیمتں کیوں بڑھی کمپنیاں کھلے عام لوٹ رہی ہیں جبکہ چیئرمین اوگرا مسرور خان نے کمیٹی کو بتایا کہ حکومت پاکستان کے پاس تیل کا کوئی ذخیرا نہیں ہے او ایم ایسز کا ہے مارچ تک پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا امکان نہیں ہے پانچ ماہ تک پٹرولیم کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگا کمیٹی نے چیئرمین اوگرا کی بریفنگ کو مسترد کرتے ہوئے آئندہ اجلاس میں کمپنیوں کے مارجن اور پٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر پر اخراجات مانگ لیے ہیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button