شوبز

پی ٹی وی پر شو کے دوران شعیب اختر سے بدتمیزی

ہمیں اپنے قومی ہیروز کا احترام کرنا سیکھنا چاہیے

عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ بدتمیزی کے باوجود شعیب اختر نے صبر کا مظاہرہ کیا یہ ایک اچھی پرورش کی نشانی ہے

پی ٹی وی کے ایک کھیلوں کے حوالے سے جاری پروگرام میں گفتگو کے دوران شعیب اختر سے بدتمیزی کی گئی میزبان نعمان اعجاز کے پروگرام میں یہ بدتمیزی کی گئی ہے جس کی سوشل میڈیا پر بھی بھرپور انداز میں مذمت کی گئی ہے اس پروگرام شعیب اختر حارث روف کی تعریف کر رہے تھے جو کہ میزبان کو ناگوار گزری اور نعمان اعجاز نے شعیب اختر کوشو چھوڑ کر جانے کا کہا جس پر شعیب اختر پی ٹی وی سے استفعی دے کر شو چھوڑ کر چلے گئے معروف اداکارعدنان صدیعی نے شعیب اخر کی تعریف کی ہے اور کہا بدتمیزی کے باوجود شعیب اختر نے صبر کا مظاہرہ کیا۔ علی ظفر نے بھی شعیب اختر کی حمایت کی ہے انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے قومی ہیروز کا احترام کرنا سیکھنا چاہیے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button