بریکنگ نیوز

حکومت یرغمال نہیں بنیں گی اہم علان وزیرداخلہ شیخ رشید

یہ لوگ پاکستان کو نقصان دے کر کون سے اسلام کی خدمت کر رہے ہیں

اگر پولیس کو سب اختیارات دے تو سڑکوں پر موجود افراد کا نقصان زیادہ ہوگا

اگر مظاہرین واپس اپنے مرکز چلے جائیں تو حکومت ان سے مذاکرات کے لیے تیار ہے ایسا کہنا ہے وزیرداخلہ شیخ رشید کا لیکن جی ٹی روڈ کو بند کرنے کی اجازت کسی طرح سے نہیں دی جائے گی کیونکہ یہ دفاعی لحاظ سے اہم شاہراہ ہے اس لیے اس کو بند نہیں کیا جاسکتا جمعہ اور ہفتے کو سعد رضوی سے دوبارہ بات ہوگی وزیراعظم عمران خان ریاست مدینہ کی طرزسے اقدام اٹھا رہے ہیں ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم اور اسلامو فوبیا کا معمالہ انہوں نے عالمی فورمز پر اٹھایا ہے اور تمام دنیا میں اسلام کی آواز بنے انہوں نے کہا کہ پورے ملک میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم پہلی بار بھرپور طریقے سے منایا گیا جب مطالبات پہلے ہی پورے کیے جا چکے ہیں تو احتجاج کس بات کا ہے یہ لوگ پاکستان کو نقصان دے کر کون سے اسلام کی خدمت کر رہے ہیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button