بین الاقوامی

اسرائیلی اور امریکی وزیر داخلہ میں سخت جملوں کا تبادلہ

امریکہ نے اسرائیل کے مغربی کنارے پر آبادکاری کی سخت مخالفت کی ہے

امریکی وزیر خارجہ کے رویہ پر اسرائیلی وزیر خارجہ کا سخت رد عمل

امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلی فون پر اسرائیلی وزیر خارجہ کو مغربی کنارے پر یہودی آباد کاری بستیوں کی تعمیر پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہی آبادکاری ناقابل قبول ہے اس لیے اس فیصلے پر نظر ثانی کی جائے دونوں ملکوں کے وزیر خارجہ کے درمیان گفتگو نہایت تلخ ماحول میں ہوئی اور اس دوران دونوں کے درمیان تلخ جملوں کا بھی استعمال ہوا جبکہ اسرائیلی حکام کی جانب سے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ امریکہ نے اس معاملے پر اسرائیل کو زرد کارڈ دکھایا ہے دوسری جانب اسرائیلی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم امریکی خدشات کو سمجھتے ہیں تاہم ہماری کوشش ہوگی کہ جن مکانات کی منظوری دے دی ہے ان کی تعداد کو کم کیا جاے امریکہ نے اسرائیل کے مغربی کنارے پر آبادکاری کی سخت مخالفت کی ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button