کھیل

شاہین آج افغانستان کے خلاف میدان میں اتریں گے

شاہین شاہ آفریدی اور دوسرے میچ میں حارث رؤف کی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا

افغانستان کو دھول چٹانے کے لیے شاہین مکمل طور پر تیار

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم اپنا تیسرا میچ آج جمعہ کو افغانستان کے خلاف دبئی میں کھیلے گی جب کہ بھارت اور نیوزی لینڈ کو شکست دینے اور نیوزی لینذ کو شسکت کے بعد شاہین پر اعتماد ھے۔ اور وہ ہیٹ ٹرک کے ذریعے سیمی فائنل میں قدم رکھنا چاہتے ہیں لیکن افغانستان کی ٹیم کو آسان شکار نہیں سمجھا جاسکتا کیونکہ افغانستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے واحد اپنے میچ میں سکاٹ لینڈ کو بآسانی ڈھیر کیا تھا پاکستانی ٹیم مینجمنٹ پہلے ہی اپنے کھلاڑیوں کو سہل پسندی سے بچنے کا مشورہ دے چکی ہے جبکہ دوسری طرف پاکستان کی باؤلنگ زبردست فارم میں ہے پہلے میچ میں شاہین شاہ آفریدی اور دوسرے میچ میں حارث رؤف کی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button