پاکستان

ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام دو ملزمان گرفتار

ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور ان سے مزید تفتیش جاری ہے

خیبر پولیس نے تلاشی کے دوران کار کے خفیہ خانوں سے بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد کرلی

ایس ایچ او جمرود اکبر آفریدی نے بھیگاری چیک پوسٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک مشکوک گاڑی کی تلاشی کے دوران کار کے خفیہ خانوں سے منشیات کی بھاری مقدار برآمد کرلی کا رجسٹریشن نمبر ایل ایکس این 5007 ہے ہیروئن کی مقدار 13 کلوگرام بتائی گئی ہے خیبر پولیس کی جانب سے پولیس نے کار میں سوار 2 ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا جن کے نام منظور ولد عبدالرؤف اور ارمان گل ولد فتح خیل ہیں ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور ان سے مزید تفتیش جاری ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button