بین الاقوامی

برف میں تین گھنٹے بیٹھنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

ہ برف میں بیٹھنے کا ریکارڈ فرانسیسی شہری رومین ڈروپ کے پاس رہے گا

ویلران کے شہری رومانی فیسکو نے مسلسل تین گھنٹے برف میں بیٹھنے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

یہ کارنامہ لیتھوینیا کے دارلحکومت ویلنس میں ایک مرکزی شاہراہ پر انجام دیا جبکہ یہ منظر دیکھنے کے لئے سینکڑوں افراد وہاں موجود ہیں جن میں گینز ورلڈ ریکارڈ کے نمائندے بھی موجود ہیں اگرچہ ریکارڈ نمائندوں کے سامنے بنایا گیا ہے مگر ان کا کہنا ہے کہ پھر بھی ان کو اس کی تحقیق میں کچھ وقت لگے گا تب تک یہ برف میں بیٹھنے کا ریکارڈ فرانسیسی شہری رومین ڈروپ کے پاس رہے گا جو دسمبر دوہزار بیس میں دو گھنٹے 45 منٹ تک مسلسل برف میں بیٹھے رہے ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button