پاکستان

پٹرولیم کی مصنوعات آٹھ روپے فی لیٹر تک مزید مہنگی ہونے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات 12 روپے44 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا تھا

ہائی سپیڈ ڈیزل پر آٹھ روپے پٹرول 6 روپے لیٹر مہنگا ہو ہوسکتا ہے

نومبر سے پٹرول کے چھ روپے ہائی سپیڈ ڈیزل آٹھ روپے مٹی کا تیل 7 روپے لائٹ ڈیزل کی قیمت ساڑھے چھ روپے اضافہ ہو سکتا ہے پڑولیم مصنوعات میں اضافہ لیوی اور ٹیکسز کی موجودہ شرح پر کیا گیا ہے تاہم حکومت ٹیکسیز میں کمی کر کے عوام کو ریلیف دے سکتی ہے حتمی منظوری وزیراعظم عمران خان دیں گے جس کے بعد نئی قیمتوں کا اعلان کل وزیر خزانہ کریں گے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین15 روز کے لیے ھوتا ھے اکتوبر کو بھی پٹرولیم مصنوعات 12 روپے44 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا تھا

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button