شوبز

شاہ رخ خان کا بیٹا جیل سے رہا ہوگئا

قانون سب کے لئے برابر ہے

26 دن بعد اریان خان اپنے والدین سے ملے

آریان خان منشیات کیس میں گرفتار شاہ رخ خان کے بیٹے تقریبا تین ہفتے تک اور تھر روڈ جیل میں قید رہے اور اب ضمانت پر رہا ہو گئے ہیں شاہ رخ خان بیٹے کو لینے جیل پہنچے آریان 26 دن بعد والد سے ملے شاہ رخ خان کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو شاہ رخ خان کے گھر منت کے باہر مداحوں کی بڑی تعداد آریان کے انتظار میں موجود ہے اور منت کو ان کی واپسی کی خوشی میں سجایا گیا ہے واضح رہے کہ آریان خان گزشتہ روز اس لئے جیل سے باہر نہیں آ سکے تھے کیونکہ ان کی ضمانت کاغذات جیل حکام تک تاخیر سے پہنچے تھے جب کہ جیل کے سپریٹنڈنٹ نتن ویچال نے کہا تھا کہ ہم کسی کے ساتھ خصوصی سلوک نہیں کریں گے قانون سب کے لئے برابر ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button