بریکنگ نیوز

وزیراعظم کالعدم جماعت کے علماء کرام سے مشاورت کریں گے

وزیراعظم عمران خان علماء کرام کو رحمت اللعالمین اتھارٹی کے بارے میں بھی آگاہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان علماء کرام کو اعتماد میں لیں گے

وزیراعظم عمران خان آج مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام سے ملاقات کریں گے اور ان کا اہم ترین مقصد ملک میں جاری کالعدم جماعت کے مظاہرے اور مطالبات پر گفتگو ہوگی جب کہ وزیراعظم جید علماء کرام کو اہم امور کے بارے میں بھی اعتماد میں لے گے اور ملک کے امن و ایمان کی سلامتی کا خیال رکھتے ہوئے اس احتجاج کو ختم کرنے پر گفتگو کریں گے اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان علماء کرام کو رحمت اللعالمین اتھارٹی کے بارے میں بھی آگاہ کریں گے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button