صحت

گھٹنے کے درد کو روشنی کی مدد سے دور کرنے والی لیزر پٹی دریافت

اس سے کھلاڑیوں کو لگنے والی چوٹ یا پٹھوں کی اکڑن اور سوجن کو بھی کام کیا جا سکتا ہے

ایک چھوٹا آلہ لیزر روشنی کو ڈال کر نہ صرف درد کو دور کرتا ہے بلکہ بدن کی قدرتی طور پر مرمت بھی کرتا ہے

نی پلس کہ دونوں اطراف روشنی کے دو آلات لگے ہیں جو خاص روشنی کو گھٹنوں کی گہرائی تک بھیجتے ہیں اس عمل کو ہم لاہیٹ تھراپی بھی کہتے ہیں اور اس کا تکنیکی نام فوٹو ماڈلولیشن بھی ہے ریسرچ کے مطابق بہت سے امراض میں روشنی کی تھراپی بہت مفید ثابت ہوئی ہے اس میں اگلی نسل لیزر نصب ہے جو خون کے باریک نالیوں کی افزائش میں بہت مدد دیتا ہے اور اندرونی سوزش کو کم کرتا ہے تاکہ جسم خود اپنی مرمت کر سکیں اس خاص طرز کے کے آلہ کی پٹی گھٹنوں کے گرد لپیٹ دی جاتی ہے اور پھر درست مقام پر روشنی پھینکی جاتی ہے جس کی وجہ سے اطراف میں خون کا بہاؤ تیز ہو جاتا ہے اور سوزش کم ہوجاتی ہے اور جلن پیدا کرنے والے سائٹوں کاننز کی پیداوار کم ہو جاتی ہے اس سے کھلاڑیوں کو لگنے والی چوٹ یا پٹھوں کی اکڑن اور سوجن کو بھی کام کیا جا سکتا ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button