بریکنگ نیوز

کالعدم تنظیم اور حکومت کے درمیان معاملات طے پا گئے

وفاقی حکومت بین الاقوامی ضابطوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کارروائی کرے گی

حکومت بین الاقوامی ضابطوں کو مد نظر رکھتے ہوئے مرحلہ وار اقدامات کرے گی۔

حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان مذاکرات طے پا گئے اب حالات بہتر ہونے کا امکان ہے طے پانے والے معاملات کا اعلان کچھ دیر بعد کیا جائے گا طے پانے والے مملامات کی ذمہ داری سکیڑری داخلہ نسیم کھوکھر کو دی جاے گی کمیٹی کے ارکان اسد قصیر شاہ محمود قرشیی اور علی محمد خان کچھ دیر بعد پریس کانفرنس کریں گے اور سابق ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان بھی کانفرنس میں شامل ہوں گے حکومتی اور مذہبی قیادت پریس کانفرنس میں مذاکرات میں پیش رفت سے آگاہ کرے گی اس سے پہلے کالعدم تنظیم کے لوگ جی ٹی روڈ پر سے دھرنا ختم کریں گے اور واپس جائیں گے گرفتار کارکنوں کی رہائی قانونی ضابطے پورے کر کے عمل میں لائی جائے گی وفاقی حکومت بین الاقوامی ضابطوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کارروائی کرے گی

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button