سیاست

علمائے کرام اور وزیراعظم عمران خان کی ملاقات میں فواد چودھری کو باہر نکال دیا گیا

دو علماء کرام کے نام بھی کمیٹی میں شامل نہیں کیے گئے

وزیراعظم سے ملاقات کے دوران علماء کرام نے وفاقی وزیر اور ایک معاون خصوصی کی موجودگی پر اعتراض کیا

اسلام آباد میں کالعدم تنظیم کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے علماء اور وزیراعظم کے درمیان ملاقات کے دوران علما اکرام نے فواد چوہدری اور ایک معاون خصوصی کی موجودگی پر اعتراض کیا ہے جس کے بعد میٹنگ میں سے فواہد چوہدری اور ایک معاون خصوصی کو اٹھا دیا گیا کالعدم جماعت کی طرف سےدو علما کے نام بھی تجویز کیے گئے لیکن دو علماء کرام کے نام بھی کمیٹی میں شامل نہیں کیے گئے کالعدم جماعت میں مفتی منیب الرحمن اور سابقہ وزیر حامد سعید کے بھائی ارشد سعید کاظمی کو کمیٹی میں شامل کرنے کی تجویز تھی تاہم حکومت نے دونوں علماء کے نام مسترد کردیے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button