بین الاقوامی

یمن کے دارالحکومت عدن میں ایئر پورٹ کے قریب دھماکے میں 12 افراد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے دھماکے کی تحقیقات شروع کردی ہے

سکیورٹی چیک پوسٹ ایئرپورٹ کے گیٹ کے سامنے دھماکہ ہوا

یمن کے دارلحکومت عدن میں ائیرپورٹ کے قریب کار بم دھماکہ میں 12 افراد ہلاک ہوگئے اور متعدد افراد زخمی ہوگئے واقعے کے بعد امدادی کارکنوں نے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جبکہ سکیورٹی اداروں نے دھماکے کی جگہ کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے ہیں دھماکا ایئرپورٹ کے گیٹ سکیورٹی چیک پوسٹ کے سامنے ہوا دھماکہ اتنا شدید تھا کہ قریبی ہوٹل میں بھی آگ لگ گئی سیکیورٹی فورسز نے دھماکے کی تحقیقات شروع کردی ہے تاہم ابھی تک کوئی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں اس حوالے سے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button