بین الاقوامی

ایرپورٹ بند اور شادی سمیت اجتماعات پر پابندی چین میں کرونا کا پھر سے خطرہ

چین نے ہی سب سے پہلے اس وبا پر قابو پایا تھا

چین میں ایک ہفتے میں پچاس نہیں کیسسز سامنے آگئے

دنیا بھر میں تباہی پھیلانے والے کرونا وائرس نے چین میں ایک بار پھر سر اٹھانا شروع کردیا ایک ہفتے میں پچاس نہیں کیسز سامنے آ گئے جس کے بعد چین کی حکومت نے سخت پابندیاں عائد کر دیں ایک دن میں 48 نیے کیسز سامنے آنے پر چین کے ایک ہفتے کے دوران مریضوں کی تعداد 250 سے تجاوز کرگی یہ تعداد بہت زیادہ نہیں ہے تاہم چین نے سخت پابندیاں عائد کردی ہیں یہ پابندیاں اس لیے بھی لگائی گئی ہیں کہ آئندہ برس فروری میں موسم سرما کے اولمپک مقابلوں کا انعقاد چین میں ہوگا اور چین اس سے پہلے کرونا واہرس پر قابو مکمل پانا چاہتا ھے واضع رہے اس وبا کی ابتدا چین سے ہوئی تھی اور چین نے ہی سب سے پہلے اس وبا پر قابو پایا تھا

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button