کھیل

پاکستان نیں اب تک تمام میچز میں شاندار کامیابی حاصل کر چکا ہے

بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میچ وینرز ہونے سے ایک کپتان کی حیثیت سے اعتماد ملتا ہے اور یہ ہماری قوم کی دعائیں ہیں

ٹی ٹوئنٹی اب تک کھیلے گئے تمام میچز میں پاکستان کی شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو پر اعتماد کر دیا افغانستان میں ایک موقع پر قومی ٹیم کو 12 گیندوں پر 24 رنز درکار تھے لیکن آصف علی کی بہترین بلے بازی نے چار چھکوں کی مدد سے 19 ویں اوور میں میچ پاکستان کے نام کردیا تھا اور جیت کا مشن مکمل کر دیا تھا بابر اعظم قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا ہے کہ ہماری بالنگ کو دیکھا جائے تو افغانستان نے توقع سے زیادہ سکور کیے ہیں مگر کوئی بات نہیں میچز میں ایسا ہو جاتا ہے کوشش کریں گے آئندہ میچز میں ایسی غلطیاں نہ ہو بابر اعظم نے درخواست کی ہے شائقین سے کہ اچھے اور برے وقت میں آپ کی سپوٹ چاہیے قوم کی دعائیں اور سات کا نتیجہ ہے کہ پاکستان نیں اب تک تمام میچز میں شاندار کامیابی حاصل کر چکا ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button