سائنس و ٹیکنالوجی

ایک ارب لوگوں کی پیاس ہوا سے پانی نچوڑ کر بجائی جا سکتی ہے

صرف 30فیصد نمی پر بھی مناسب مقدار میں پانی بنا سکتی ہے

ایک ایسی ٹیکنالوجی جو ہوا سے پانی نچوڑ سکتی ہے

فضائی آبی بخارات کو عمل تیکثیف سے پانی میں بدلنے والی ٹیکنالوجی کی الگ الگ قسم کی اقسام برسوں سے موجود ہیں جن کی ایک بڑی تعداد میں اس مقصد کے لیے شمسی توانائی یعنی دھوپ کا استعمال کیا جاتا ہے ایکس دی مون شاٹ فیکٹری ایک امریکی ادارے نے اس ٹیکنالوجی کو تمام اقسام کا جائزہ لے کر بتایا کہ اگر موجودہ ٹیکنالوجی کے درست طور پر رائج کیا جائے تو سارے دنیا میں میں کم از کم ایک ارب افراد کے لیے پینے کے پانی کا انتظام ہوسکتا ہے جبکہ واضح رہے کہ دنیا بھر سے 2 ارب 20 کروڑ افراد کو پانی قلت کا اس وقت سامنا ہے جن میں سے بڑی تعداد زریں افریقہ اور جنوبی ایشیا اور لاطینی امریکہ میں رہائش پذیر ہیں اگرچہ ٹکنیالوجی میں مزید بہتری کی گنجائش ہے لیکن ابھی بھی اتنی پختہ ہو چکی ہے کے ہوا میں صرف 30فیصد نمی پر بھی مناسب مقدار میں پانی بنا سکتی ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button