کاروبار

پاکستان میں گوگل ایمازون فیس بک سرمایہ کاری کے لیے خواہش مند

امریکی ارکان کانگریس اور سینیٹرز پاکستان کا دورہ کرنے کے بھی خواہش مند ہیں

فیصل جاوید نے کہا کہ گوگل ایمازون ن فیس بک اور دیگر پاکستان میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں

فیصل جاوید نے گفتگو کرتے ہوئے کہا گوگل ایمازون فیس بک پاکستان میں سرمایہ کاری کے خواہشمند ہیں اور ان کے نمائندوں سے خصوصی ملاقات بھی ہوئی ہیں سرمایہ کار آئی ٹی کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں کا مزید ان کا کہنا تھا کہ امریکیوں کو پاکستان کے اسپیشل ٹیکنالوجی زونز کے حوالے سے آگاہ کیا گیا ہے امریکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے کے لئے قانون سازی کر رہے ہیں امریکی ارکان کانگریس اور سینیٹرز پاکستان کا دورہ کرنے کے بھی خواہش مند ہیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button