شوبز

عامر لیاقت اور خلیل الرحمن کی تعریف وینا ملک

ا ماروی سرمد کے بارے میں کہا کہ میں تو ان کا نام بھی نہیں لینا

وینا ملک مجھے لگتا ہے خلیل الرحمان کو لمبے عرصے تک یاد رکھا جائے گا گا

وسیم بادامی کے شو ہر لمحہ پرجوش میں شریک وینا ملک نے سوالات کے دلچسپ جواب دیے پروگرام کے دوران جب وینا ملک سے خلیل الرحمٰن اور سماجی کارکن ماروی سرمد کے بارے میں سوال ہوا تو ویناملک نے جواب دیا خلیل ارحمان دورہ حاضر کے بہت بڑے فلاسفر ہیں مجھے لگتا ہے کہ ان کو بہت لمبے عرصے تک یاد رکھا جائے گا ماروی سرمد کے بارے میں کہا کہ میں تو ان کا نام بھی نہیں لینا چاہتی عامر لیاقت کے بارے میں وینا ملک نے سوال کے جواب میں کہا جتنی معلومات ان کے پاس ہے اتنی معلومات بہت کم شخصیات کے پاس ہوتی ہیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button