سیاست

تحریک لبیک سے حکومت کا معاہدہ کا اعلان لانگ مارچ تفصیلات آنے تک جاری رہے گا

مولانا بشیر احمد کو ایک سیل بند لفافے میں معاہدے کی کاپی لے جاتے ہوئے بھی دیکھا گیا

وفاقی حکومت اور کالعدم جماعت کے درمیان بنائی گئی کمیٹی کے مطابق دونوں کے درمیان معاہدہ طے پا گیا مگر معاہدے کی تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئی

مفتی منیب الرحمن نے ایک پریس کانفرنس جو اتوار کو ھوی تھی اس میں معاہدے کے اعلان کیا تاہم معاہدے کی تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئی مفتی منیب الرحمان کا کہنا تھا کہ معاہدے کی تفصیلات صحیح وقت میں سامنے آئے گی حکومت کی طرف سے بنائی گئی کمیٹی کے اراکین وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پارلیمانی وزیر علی محمد اور قومی اسمبلی سپیکر اسد قصیر بھی اس حوالے سے شامل تھے۔ دھرنا ختم کرنے کے حوالے سے اس کےاثرات جلد عوام کے سامنے آ جائیں گے ایسا کہنا تھا منیب الرحمن کا جبکہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کے اجلاس میں مذاکرات کو ترجیح دینے کا فیصلہ کیا ہے اس چیز کو ذہن میں رکھ کر مذاکرات کیے ہیں جبکہ مذاکرات ختم ہونے پر فلاحی تنظیم سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے سربراہ مولانا بشیر احمد کو ایک سیل بند لفافے میں معاہدے کی کاپی لے جاتے ہوئے بھی دیکھا گیا

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button