پاکستان

آئی ٹی کا شعبہ برآمدات میں اضافے کے باوجود آی ٹی کے شعبہ میں ہنرمند افرادی قوت کی کمی کا شکار

حکومت پاکستان نے آئی ٹی کی برآمدات میں بھی اضافے کا اعلان کیا ہے

اگر صرف گزشتہ سال کے ریونیو کو ہی لیا جائے آئے تو ہماری کمپنی کے ریونیو میں 35 فیصد تک اضافہ ہوا۔ شمیم رجانی

چند سالوں میں آئی ٹی سے متعلقہ مصنوعات میں بھی اضافہ ہوا ہے اور آمدن بھی بڑی ہے اگر کوئی ریونیو کو ہی لیا جائے تو اس میں 35 فیصد تک اضافہ ہوا ہے کراچی میں کام کرنے والی چیف آپریٹنگ آفیسر شمیم رجانی کا کہنا ہے کہ رجانی کمپنی بیرونی دنیا میں آئی ٹی کی خدمات فراہم کرتی آئی ہے اور اس کے عوض انھیں ڈالروں کی صورت میں أیکسپورٹ ریونیو حاصل ہوتا ہے وہ کہتی ہیں کہ جب انھون ایک فری لانسر کے طور پر کام شروع کیا تھا تو مقامی مارکیٹ میں صرف خاتون ہونے کے حوالے سے انھیں آڈر نہیں ملتے تھے جس کی وجہ سے امریکہ اور یورپ میں کلاہنیٹ ڈھونڈے اور آج کی قائم کردہ کمپنی امریکہ اور یورپ میں سب سے زیادہ آئی ٹی خدمات برآمداد کرکے ایکسپورٹ ریونیو کما رہی ہے شمیم رجانی پاکستان کے آی ٹی شعبے میں جہاں ایک کامیاب خاتون کے طور پر ملک کی آئی ٹی ایکسپورٹ میں حصہ ڈال رہی ہیں تو وہیں پاکستان میں کام کرنے والےاس شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد برآمدات میں اضافے کے لیے جدوجہد میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں رواں سال حکومت پاکستان نے آئی ٹی کی برآمدات میں بھی اضافے کا اعلان کیا ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button