سیاست

اگر معاہدہ میں خیانت کی تو بڑی طاقت سے میدان میں آئیں گے منیب الرحمان

جو کہتے ہیں اکاؤنٹ بھارت میں چل رہے ہیں ان کو اپنے بیان میں شرمندہ ہونا چاہیے

ہم نے مذاکرات کسی خوف سے نہیں بلکہ جرات مندی سے کیے ہیں اگر معاہدے میں کوئی خیانت ہوئی تو بڑی طاقت کا استعمال کریں گے منیب الرحمان

کالعدم جماعت کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمن نے کہا کہ اگر معاہدے میں حکومت نے کسی قسم کی خیانت کی تو بڑی طاقت سے میدان میں آئیں گے اور انھون نے مزید کہا کہ لبرل بہت پریشان ہیں کہ جو خواب انھون نے دیکھا تھا اس کی تعبیر نہیں ملی انہوں نے کہا کہ جب کہا گیا کہ رٹ قاہم کرنی چاہیے تو میں نے کہا یہ معاملات حکمت سے طے کیا جائے ان کا کہنا ہے کہ ہم نے جو مذاکرات کیے ہیں وہ کسی خوف سے نہیں بلکہ جرات مندی سے کیے ہیں معاہدہ خود لکھا ہے اور مجھے یقین ہے کہ یہ معاہدہ پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا کالعدم کا نام تحریک لیبک سے جلد ختم ھوجاے گا اور یہ ایک مضبوط سیاسی جماعت کے طور پر سامنے آئے گی مزید کہا کہ کہ کوی ہمیں نہ سکھائے محب الوطنی ہم سے بڑا کوئی محب وطن نہیں ہے جو کہتے ہیں اکاؤنٹ بھارت میں چل رہے ہیں ان کو اپنے بیان میں شرمندہ ہونا چاہیے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button