سیاست

ضمنی انتخاب میں غیر منصفانہ رویہ کا الزام مسترد الیکشن کمیشن

ہ این اے 130 میں دونوں امیدواروں کی تجویز کنندگان کے ووٹ رجسڑڈ تھے

133 این اے ضمنی انتخاب کے لئے تحریک انصاف کے نامزد امیدواروں کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کر دیا گیا

پی ٹی آئی نے ووٹروں کی فہرست میں سنگین بے ضابطگیوں کا حوالہ دیتے ہوئے نئے انتخابی شیڈول کا مطالبہ کیا تھا ضمنی انتخاب کے لیے رہیڑنیگ آفیسر نے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر جمشید اقبال چیمہ اور ان کی اہلیہ مسرت چیمہ کے کاغذات نامزدگی کو مسترد کر دیا کیونکہ این اے 130 میں دونوں امیدواروں کی تجویز کنندگان کے ووٹ رجسڑڈ تھے اور وہ رہتے این اے 133 میں ہیں ان کے مسترد کیے جانے کے بعد ہفتے کے روز ایک پریس کانفرنس کے دوران امیدواروں نے الزام لگایا کہ ای سی پی نے ان کی تجویز کنندگان کے ووٹ کو اپنی بد نیتی کے طور پر دوسرے حلقے میں منتقل کیا گیا ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button