پاکستان

پی ٹی آئی نے تحریک لبیک کی حمایت کی تھی ماضی میں ہم نے لیکن سیاسی فائدہ نہیں اٹھایا شہباز شریف

پورا پاکستان اس سے سبق سیکھے اور آئندہ کے لئے بہتر اقدامات اور فیصلے کرے

حکومت نے اپوزیشن کو دیوار سے لگانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی

شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت کا رویہ یہ ہے کہ ایک سیکنڈ سے بھی کم وقت میں غدار اور بھارت کے ایجنٹ کا سرٹیفکیٹ دے دیتی ہے جبکہ انہیں ٹی ایل پی کے جلسوں میں عمران خان ماضی میں چیخ چیخ کر ان کی حمایت کا اعلان کرتے تھے اور شاہ محمود قریشی نے باقاعدہ دھرنوں میں شرکت کی بلکہ ماضی میں پی ٹی آئی نے حمایت کی اور جو حکومت عوامی کاموں میں خلل پڑا وہ پوری قوم کے سامنے ہیں شہابز شریف نے کہا میں نے پرسوں بھی کہا تھا کہ جو کچھ سٹرکوں پرھورہا ھے اس کو میز پر بیٹھ کر حل کرنا چاہیے ہم اس سے سیاسی فائدہ نہیں اٹھائیں گے بلکہ پورا پاکستان اس سے سبق سیکھے اور آئندہ کے لئے بہتر اقدامات اور فیصلے کرے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button