پاکستان

کرونا وائرس سےملک بھر میں مزید 10 افراد جاں بحق

محکمہ صحت کی طرف سے وارننگ جاری کر دی گئی

24 گھنٹوں میں کورونا کی تباہی کی وجہ سے 10 افراد جان سے گئے مثبت کیسز کی شرح 1.16فیصد رہی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 39,259 ٹیسٹ کیے گئے گئے جس کے نتیجے میں 457 مثبت کیسے سامنے آئے جس کے بعد مثبت کیسزز کی شرح 1.16 فیصد ہے ادارہ صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں مزید 10 افراد جان کی بازی کرونا وائرس کی وجہ سے ہار گے ہیں اور ملک میں کرونا کی اموات کی تعداد اٹھائیس ہزار چار سو چھیاسٹھ ہوگئی ہے جبکہ کل کرونا کیسز کی تعداد 12 لاکھ 74 ہزارہ17ہوگئی ہے لوگوں کو مزید احتیاط کرنے کی ہدایت جاری ورنہ حالات خطرناک حد تک جا سکتے ہیں محکمہ صحت کی طرف سے وارننگ جاری کر دی گئی

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button