سیاست

تحریک لبیک اور حکومت کا اسٹیرنگ کمیٹی کا خفیہ دوسرا اجلاس

گرفتار کارکنوں کو قانونی کارروائی کے بعد رہا کر دیا جائے گا

دوسرا اجلاس لاہور میں ہوا تحریک لبیک کے مرکزی رہنماؤں اور وزیر مملکت علی محمد خان نے شرکت کی لاہور میں ہونے والے اجلاس کو خفیہ رکھا گیا

علی محمد خان وزیر مملکت کا کہنا ہے کہ معاہدے کے نتائج آج رات آنا شروع ہو جائیں گے اس میں بڑے فیصلے لیے گئے ہیں اور عمل درآمد کا طریقہ بھی واضح کیا گیا ہے دوسرا اجلاس لاہور میں ختم ہو گیا واضح رہے حکومت اور ٹی ایل پی کا معاہدہ طے پا گیا ہے ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں معاملے کے مل جل کر حل کرنے کے لیے کوشاں ہیں اور پاکستان میں امن و امان اور استحکام کے لیے معاہدے پر عمل درآمد کے لئے پرعزم ہے انہوں نے گفتگو کے دوران مزید کہا کہ سڑکیں کھلی ہیں اور ٹریفک رواں دواں ہیں ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ گرفتار کارکنوں کو قانونی کارروائی کے بعد رہا کر دیا جائے گا

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button