کاروبار

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت 4 روپے بڑھ گئی سعودی پیکج کے اثرات سامنے آنے لگے

ڈالر کی قدر مزید 60 پیسے کی کمی سے 172 پر بند ہوئی

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مجموعی طور پر تین روپے 97 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو دیئے گئے پیکیج اور خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی جیسے عوامل نے زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو بھی ڈالر کے مقابلے میں تگڑا کردیا سعودی پیکج کے بعد سے انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپے کی قدر میں مجموعی طور پر تین روپے 97 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اتار چڑھاؤ کے بعد ڈالر کی قدر مزید 36 پیسے کی کمی سے ایک سو اکہتر روپے 29 پیسے پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 60 پیسے کی کمی سے 172 پر بند ہوئی

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button