پاکستان

راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں نومولود کو اغوا کرکے گڈا رکھ دیا گا

اسپتال میں داخل خارجی راستے بند کر دیے

چھ ملازمین کو فرائض سے غفلت برتنے پر نوکری سے خارج کردیا گیا

راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں پیش آنے والے واقعے کے دوران بیڈ پر گڈا رکھ کر نومولود بچے کو اغوا کرلیا ہسپتال انتظامیہ اور پولیس نے سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے گزشتہ روز پہلےکلرسیداں کے رہاشی شاہد نے اپنی ییوی قدرت کو ہولی فیملی کے ہسپتال میں داخل کروایا تھا جہاں انھوں نے ایک بیٹی کو جنم دیا تاہم نا معلوم ملزم نے بچے کو اغوا کرکے اس کی جگہ بیٹ پر گڈا رکھ کر فرار ھوگیا واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈاکٹر ایم ایس شازیہ زیب نے اسپتال میں داخل خارجی راستے بند کر دیے پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button