بین الاقوامی

امریکہ میں ہیلووین کے موقع پر فائرنگ کے دوران 12 افراد ہلاک اور 52 زخمی ہوگئے

2019 میں چار سو ستر افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے تھے

ابھی تک فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک افراد کی تعداد پانچ سو ننانوے تک پہنچ چکی ہے

امریکی تہوار ہیلووین پر گزشتہ ہفتے امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے الگ الگ واقعات پیش آئے جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 52 کے قریب زخمی ہوگئے زیادہ تر جو واقعات پیش ان جگہوں پر آے جہاں ہیلووین پارٹی کے لئے لوگوں کی بڑی تعداد جمع تھی امریکہ میں کرونا وائرس کی لہر کی شدت کے دوران فائرنگ کے واقعات میں شدت سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے رواں سال سے اب تک ہلاک ہونے والے افراد 599 ہیں جبکہ گزشتہ سال 600 گیارہ اور 2019 میں چار سو ستر افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے تھے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button