سائنس و ٹیکنالوجی

اڑنے والی کشتی ڈیزائن کر لی گی

فلاہیٹ موڈ پر اس کا بہت معمولی حصہ پانی کو چھو رہا ہوگا

مختلف ممالک کے تین اداروں نے مشترکہ طور پر ایک ایسی کشتی ڈیزائن کی ہے جو پانی میں تیز رفتاری سے اڑتے ہوئے آگے بڑھے گی

اس کشتی کو سترہ ہاپیر بوٹ کا نام دیا ہے جس کی لمبائی ستر فٹ ہوگئی یہ تفریحی مقاصد کے علاوہ بادبانی کشتیوں کی دوڑ میں بھی استعمال کی جاسکے گی کی اس پر لمبے بادبان موجود ہیں جو ضرورت پڑنے پر ہی کھولا جا سکتا ہے ہے کشتی کو ہر لحاظ سے کم وزن اور مضبوط بنانے کے لیے اس میں کاربن کمپوزٹ کہلانے والے مادے کا بھرپور استعمال کیا گیا ہے 18. 5 کلومیٹر کی رفتار سے چلنے والی ہوا پر فلائٹ موڈ میں آ جائے گی یہ تو ابھی کنفرم نہیں ھوا اس موڈ پر اس کی رفتار کیا ھوگی مگر یہ ضرور بتایا گیا ہے فلاہیٹ موڈ پر اس کا بہت معمولی حصہ پانی کو چھو رہا ہوگا

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button