پاکستان

مہنگائی کی شرح اکتوبرمیں بڑھ کر 9.2 فیصد ہو گئی

اضافے کے بعد رجحان تبدیل ہونا شروع ہوا ہے اور ملک میں مہنگائی بڑھنا شروع ہوگی

مہنگائی ستمبر کی 9 فیصد سے بڑھ کر 9.2 فیصد تک پہنچ گئی اشیاء کی قیمتوں میں مزید اضافہ

چار ماہ میں مہنگائی بلند ترین سطح پر جاپہنچی ہے یہ وہ وقت ہے جب عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں تیزی سے بڑھ رہی ہیں جس سے پہلے فوائد کمزور ہوگئے ہیں بڑے شہروں کے مراکز میں تازہ سبزیوں پھلوں اور گوشت کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہوا ہے جولائی سے اکتوبر میں مہنگائی کی شرح سالانہ بنیادوں پر 8.74 فصید ہوگی جبکہ اپریل میں 11.1 فیصد تک بڑھنے کے بعد مہنگائی میں کمی آنا شروع ہوئی تھی جس کی بنیادی وجہ زرعی مصنوعات کی قیمتوں میں کمی تھی تاہم پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد رجحان تبدیل ہونا شروع ہوا ہے اور ملک میں مہنگائی بڑھنا شروع ہوگی

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button