پاکستان

جمہ سے ملک بھر میں پٹرولیم ڈیلرز کا ہڑتال کا اعلان۔

مہنگائی آے دن بڑھ رہی ہے اور پٹرول ڈیلرز کا مارجن کم سے کم ہوتا جا رہا ہے

اپنا مارجن نہیں بڑھانا چاہتے پٹرول کی قیمت بڑھا کر پٹرولیم ڈیلرز

پٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے تین سال میں اپنا کوئی وعدہ وفا نہیں کیا اس لئے موجودہ مار جن جو کہ دو روپے فی لیٹر ہے میں کاروبار کرنا مشکل ہو گیا ہے اس لئے ان کا کہنا تھا کہ پٹرولیم ڈیلرز پٹرول کی قیمت بڑھا کر اپنا مارجن نہیں بڑھنا چاہتے بلکہ لیوی میں ایڈجسٹ کروا کر مارجن میں اضافے کا مطالبہ کر رہے ہیں کیونکہ پٹرولیم ڈیلرز کی کاروباری لاگت پاور ٹیرف میں اضافے سمیت دیگر بڑھتے ھوے اخراجات کی وجہ سے پٹرولیم ڈیلرز کا کاروبار غیر منافع بخش ہو گیا ہے مہنگائی آے دن بڑھ رہی ہے اور پٹرول ڈیلرز کا مارجن کم سے کم ہوتا جا رہا ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button