سیاست

وفاقی کابینہ کا اجلاس عوام سے زمین خریدنے کا حکومتی اختیار ختم کرنے کی منظوری

جنرل پاور جنریشن کمپنی گدو اور فیسکو کے چیف ایگزیکٹو تعینات کی منظوری دی گئی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں جو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا اسلام آباد میں رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے معاشی اعشاریوں پر آگاہ کیا گیا وفاقی کابینہ نے ہاؤسنگ سوسائٹی بنانے کے لئے لوگوں سے زمین خریدنے کا اختیار ختم کردیا جب ک کابینہ نے اظفر احسن کو چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ تعینات کرنے کی منظوری دیدی اجلاس میں کامرس اور اطلاعات و نشریات کے شعبوں میں خالی آسامیوں پر بریفنگ دیتے ہوئے یے جنرل پاور جنریشن کمپنی گدو اور فیسکو کے چیف ایگزیکٹو تعینات کی منظوری دی گئی جبکہ لاکھڑا پاور جنرشین کمپنی کے سی او کو اضافی ذاری تفویض کی گی اجلاس میں آئندہ چار سال کے لیے پاکستان انجینئرنگ کونسلنگ کی گورننگ باڈی کے ممبران کے نامزدگی کرتے ہوئے آئی سی سی اور کابینہ کو ہیجسلیٹیو کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی گئی

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button