کھیل

بھارتی کرکٹ ٹیم میں اختلافات پیدا ہونا شروع ہوگئے

ویرات کوہلی کے لیے گیھرا سخت کردیا اور اپنی ہی ٹیم کے خلاف خوب نعرے بازی کی

بھارتی کھلاڑیوں کے چہرے پاکستان کے بعد نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد اترے ہوئے نظر آرہے تھے

ٹی ٹوئنٹی میں بھارتی ٹیم کی ہار کا سلسلہ جاری بھارت کے ورلڈ کپ ایونٹ سے باہر ہونے کی خبریں بھی گردش کرنے لگی جبکہ ایونٹ سے پہلے انڈین ٹیم کو فیورٹ قرار دیا گیا تھا اس لیے ان کی خراب کارکردگی کے بعد یہ خبریں بھی گردش کر رہی ہیں کہ بھارتی ٹیم کے اندر سخت اختلافات پیدا ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے میدان میں اجتماعی جذبہ نظر نہیں آرہا بھارت کا کہنا ہے کہ پاکستان سے عبرتناک ہار کے بعد بھارت کو جذبے کے ساتھ میدان میں اترنا چاہیے تھا لیکن اس کے باوجود نیوزی لینڈ کے خلاف بھارتی ٹیم کے چہرےاترٕے ھوے نظر آئے ایسا لگ رہا ہے کہ بھارتی ٹیم سخت دباؤ کا شکار ہے اور ویرات کوہلی کی کپتانی کو ایک ناکام کپتانی قرار دیا جا رہا ہے جبکہ دوسری طرف بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں نے ویرات کوہلی کے لیے گیھرا سخت کردیا اور اپنی ہی ٹیم کے خلاف خوب نعرے بازی کی

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button