پاکستان

خودکشی ظاہر کرکے خاتون کو دفن کرنے کا معاملہ قتل نکلا

پولیس نے بتایا کہ واقع غریت کے نام پر قتل کا ہے

صاحقیہ دو بچوں کی ماں تھی مقتولہ کی قبرکشائی کیلئے احکام کو مکتوب بھی ارسال

کراچی پیر آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرلیا ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے اکتیس اکتوبر کو صائقہ زوجہ رحمان کو قتل کر کے دفن کر دیا اس موقع پر ایس ایچ او پیرآباد وسیم نے بتایا کہ انٹیلی جنس سے اطلاع ملی کہ علاقےمیں خاتون کے بارے میں خودکشی بتا کر جلد بازی میں دفن کردیاگیا اگر واقعہ کسی خودکشی کا تھا تو لاش کسی اسپتال میں منتقل کیوں نہیں کی گی۔ ملزمان نے بتایا کہ صاحقیہ نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی پولیس نے جب ان کی بتائی ہوئی جگہ کا معائنہ کیا تو وہ ایسے کوئی آثار نظر نہیں آئے کہ کوئی خودکشی کر سکے پولیس نے بتایا کہ واقع غریت کے نام پر قتل کا ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button