پاکستان

کرونا وائرس کے وار جاری مزید 19 افراد جان کی بازی ہارگئے مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ بتیس فیصد ریکارڈ

احتیاط کرنے کی ہدایت حالات پھر سے خطرناک حد تک خراب ہو سکتے ہیں وارننگ جاری

ملک میں 24گھنٹوں کے دوران 580 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق

24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کرونا وائرس سے انیس افراد جان کی بازی ہار گئے کرونا کی تشخیص کیلئے ترتالیس ہزار 900 ایک ٹیسٹ کیے گئے میں پانچ سو اسی افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق سامنے آئی گزشتہ روز اس وبا نے مزید 19 افراد کو نگل لیا جبکہ مثبت کیسزز کی شرح ایک اعشاریہ بتیس فیصد ریکارڈ کی گئی اس کے علاوہ ملک بھر میں 1247 مریضوں کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے احتیاط کرنے کی ہدایت حالات پھر سے خطرناک حد تک خراب ہو سکتے ہیں وارننگ جاری

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button