پاکستان

گھی کی قیمت میں مزید 38 روپےاضافہ عوام پریشان حکومت مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام

موجودہ حکومت کو اس طرح کی حکمت عملی سے مہنگائی میں روز بروز اضافہ ہو رہا

گھی 38 روپے اور تیل ایک کلو کے پیکٹ پر 33 روپے اضافہ کر دیا گیا

مہنگائی کا طوفان برپا ہو گیا تمام یوٹیلیٹی سٹور پر گھی اور تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر سے اظافہ کر دیا گیا اور اس حوالے سے حکومت کی طرف سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا واضح رہے کہ گھی کی قیمت ایک سو نو روپے فی کلو اضافہ کیا گیا نوٹیفکیشن کے حساب سے برانڈ گھی کی قیمت میں 38 روپے اضافے کے ساتھ گھی کا پیکٹ 392 پہ دستیاب ہوگا اسی طرح تیل کی قیمت 33روپے فی کلو بڑھا دی گئی ہے جس کے بعد برانڈ آئل کی قیمت355 روپے سے بڑھ کر 388 روپے ہوگی واضح رہے کہ چند روز قبل ہی 15اکتوبر کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تھا۔ عوام کے لئے پریشانی بڑھ رہی ہے موجودہ حکومت کو اس طرح کی حکمت عملی سے مہنگائی میں روز بروز اضافہ ہو رہا

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button