سیاست

پی ڈی ایم حکومت کو گھر بھیج رہی تھی لیکن پیپلزپارٹی نے اپوزیشن کے اتحاد میں چھرا گھونپ دیا

مہنگای نے عوام کی کمر توڑ دی ہے

اپنا سیاسی انتقام لیا ہے اپوزیشن نے جام کمال حکومت کو گرانے میں عبدالغفور حیدری

عبدالغفور حیدری نے کہا کہ منتخب حکمرانوں کی وجہ سے ملک کی معیشت کا پیہیہ رک گیا ہے ڈالر کی قدر آسمان کو چھو رہی ہے خودکشی کرنے کے دعویدار آج آئی ایم ایف کے رحم و کرم پر ملک کو چلا رہے ہے ملک آی ایم ایف چلا رہا ہے مہنگای نے عوام کی کمر توڑ دی ہے اس وقت ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف احتجاج ہو رہا ہے پی ڈی ایم حکومت کو گھر بھیج رہی تھی مگر پیپلز پارٹی نے اپوزشین اتحاد کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا ھے۔ بلوچستان حکومت کے حوالے سے کہا کہ سابقہ وزیر اعلی جام کمال نے پارلیمنٹ کے تقدس کو پامال کیا ہے اور بکتر بند گاڑی کی طرع اپوزشین پر چڑھای کر دی جام کمال سے ان کے اپنے اتحادی ہی تنگ تھے اپوزیشن نے بس گرتی ہوئی دیوار کو دھکا دیا ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button