سیاست

تحریک لبیک کوکالعدم فہرست سے نکالنے کے لیے پنجاب حکومت کا منصوبہ تیار

ٹی ایل پی کے کارکنوں کو معاہدے کے تحت رہا کیا گیا ہے

کالعدم تحریک کو معاہدے کے مطابق کالعدم کی فہرست سے نے نکالنے کا منصوبہ تیار

ٹی ایل پی کا کالعدم قرار دینا کا معاملہ نظر ثانی درخواست پر کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری وزیر مملکت علی محمد خان کی سربراہی میں وفاقی حکومت کی اسٹیرنگ کمیٹی نے پہلے ہی ٹی ایل پی اور اس کی قیادت کو ریلیف دینے کے لئے اور امن و امان اور معاشی بحران کو حل کرنے کے لیے طریقوں کو حتمی شکل دے دی ہے اور کمیٹی نے ٹی ایل پی سے کالعدم کا ٹیگ اتارنے کے لیے منصوبہ تیار کر لیا ہے دوسری طرف شیخ رشید نے واضح کیا ہے کہ تحریک لبیک وعدے پورے کرے ورنہ معاملات میرے ہاتھ سے نکل جائیں گے کمیٹی اپنی سفارشات 36 گھنٹوں کے دوران وزیراعلیٰ کو پیش کرے گی اور وزیر اعلی پنجاب حکومت کی سفارشات حتمی فیصلے کے لیے وفاقی حکومت پیش کریں گے اس سلسلے میں اسٹیرنگ کمیٹی کے وزیر مملکت علی محمد خان پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ پولیس حراست میں لیے گئے ٹی ایل پی کے کارکنوں کو معاہدے کے تحت رہا کیا گیا ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button