بریکنگ نیوز

2 کروڑ خاندان کے لیے120 ارب روپے ریلیف پیکج کا اعلان وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ کرونا کی وبا سے نمٹنے کے لیے ہم نے 8 ارب ڈالر خرچ کیے ہیں

سردیوں میں گیس کا مسئلہ پیدا ہونے والا ہے وزیراعظم عمران خان

قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سبسڈی کا عمل چھے ماہ تک جاری رہے گا اور کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت مزید چودہ سو ارب روپے مختص کیے گئے ہیں جس کے تحت 40 لاکھ مستحق خاندانوں کو بلا سود قرض گھروں کی تعمیرات کے لیے قرضے دیے جائیں گے مہنگائی سے ریلیف کے لیے دو کروڑ خاندانوں کے لئے خصوصی پیکیج کا اعلان گھی آٹا دال پر بھی سبسڈی کا اعلان ملکی تاریخ میں سب سے بڑا اسکالرشپ کا بھی اعلان 60لاکھ وظائف کے لئے 47 ارب روپے کا اعلان ملک بھر میں ہر خاندان کے ایک فرد کو صحت انشورنس کارڈ ملے گا مارچ 2022 تک پورے پنجاب میں صحت انصاف کارڈ کا اجراء کر دیا جائے گا دسمبر تک پورے اسلام آباد کے شہریوں کو صحت انصاف کارڈ فراہم کیا جائے گا وزیراعظم عمران خان نے کہا پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا فلاحی پروگرام پیش کر رہے ہیں اس پروگرام کا مقصد ملک کو فلاحی ریاست کی جانب سےایک قدم ہے وزیر اعظم نے کہا ہاں جب ہمیں پاکستان ملا خسارہ سب سے زیادہ تھا قرض بھی سب سے زیادہ تھا اور ان قرضوں پر سود بھی سب سے زیادہ تھا سعودی عرب یو اے ای اور چین کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ ان ممالک نے مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ کرونا کی وبا سے نمٹنے کے لیے ہم نے 8 ارب ڈالر خرچ کیے ہیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button