
موجودہ دور میں ڈپرشین کے بڑھتے مساہل کا انسانیت شکار دنیا بھر میں
دیکھے ڈپرشین ایک ایسا لفظ ھے جو ہر بندہ سمجھتا ھے اب چاہیے وہ پڑھا لکھا ھو یا ان پڑھ ھو۔ ہر انسان اسے سمجھتا ھے۔ کہ ڈپرشین ایک شدید اداسی کی حالت ھے۔ ہر بندہ اس کو سمجھ سکتا ھے ۔ کیونکہ ہر بندہ تھوڑا بہت ڈپرشین سے گزرتا ھے زندگی میں۔ اور محسوس بھی کرتا ھے۔ ظاہر یہ نارمل رویے ھے۔ جو زندگی میں کسی نا کسی کے اوپر ظاہر ھے۔ کوی سٹریس آیا ھوتا ھے یا کوی مسلہ آیا ھوتا ھے۔ اور اس کا حل نہیں ھوتا تو ظاہر ھے وہ انسان پھر ڈپرشین میں چلا جاتا ھے۔