کھیل

بابر اعظم ٹی ٹونٹی عالمی درجہ بندی میں نمبر ون بلے باز قرار

قومی کرکٹ ٹیم کا اعتماد برقرار

پاکستان ٹی ٹوئنٹی مینز میں دوسرا نمبر پر پہنچ گیا

بابر اعظم آئی سی سی رینکنگ میں 800 چونتیس پوائنٹس کے ساتھ نمبر ون بلے باز قرار جب کہ قومی ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان 731 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر برقرار آئی سی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کی چھٹی پوزیشن ہے اس کے علاوہ پاکستان بھی آئی سی سی کی رینکنگ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب اب قومی کرکٹ ٹیم کا اعتماد برقرار

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button