بریکنگ نیوز

رات کو پٹرول کی قیمتوں میں 8.14 فیصد اضافہ

رات کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس میں پٹرول کی قیمتیں بڑھا دی گئی

رات کو فناس ڈویژن کی طرف نوٹیفکشین جاری

رات ڈیڑھ بجے پٹرول کی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری ہے جس میں پٹرول کی قیمت آٹھ پوائنٹ تین روپے اضافے کے بعد 137 روپے 79 پیسے بڑھ کر کر 145 روپے 82 پیسے ہوگئی گی حکومت نے پٹرول کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ اس کے ساتھ ہائی سپیڈ ڈیزل پر آٹھ روپے سے 14 پیسے کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد ایچ ایس ڈی کی قیمت 142 روپے 62 پیسے ہوگئی مٹی کا تیل 6روپے 27 پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت 5روپے 72 پیسے کا اضافہ کیا گیا یا اور ایل ڈی او 114 روپے 7 پیسے میں دستیاب ہوگا واضح رہے کہ حکومت نے معمول کے مطابق 15 دن پہلے یکم نومبر سے پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے سے انکار کردیا تھا اور چار دن بعد جمعرات اور جمعے کی درمیانی رات کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس میں پٹرول کی قیمتیں بڑھا دی گئی

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button