کاروبار

چینی کی قیمت 160 روپے کلو تک پہنچ گئی

چینی کی قیمت پندرہ روز میں 55 روپے فی کلو اضافہ ہوا

ملک بھر میں چینی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی کچھ جگہوں پر ہول سیل قیمت 150 روپے جبکہ ریٹل 160 روپے کلو فروخت جس پر حکومت کا کوئی کنٹرول نہیں

ذخیرہ میں کمی کی وجہ سے چینی کی قیمت پر دباؤ بڑھا ہے اور لاہور میں چینی کی ہول سیل قیمت پندرہ ہزار روپے فی کلو تک پہنچ گئی کہ کراچی پشاور راولپنڈی اور ملک کے مختلف حصوں میں حالات الگ نہیں ہیں کوئٹہ میں چینی فی کلو قیمت میں پانچ روپےکا اضافہ دیکھا گیا جس کی وجہ سے چینی 135 سے 140 روپے فی کلو ہوگئی چینی میں اتار چڑھاؤ کی وجہ سے سپلای چین میں ہیراپھیری ہے گزشتہ روز ایک سو پچیس روپے کلو ہوتی ہے اور اس سے پہلے 105 روپے کے فی کلو فروخت کی جارہی تھی چینی کی قیمت پندرہ روز میں 55 روپے فی کلو اضافہ ہوا

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button