سیاست

فرانس کے سفیر کو واپس بھیجنے کے مطالبہ پر سعد رضوی قائم تھے

شیخ رشید نے کہا میں نے اس معاہدے پر دستخط کئے ہیں میں اس پر قائم

گفتگو کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ سعد رضوی کو آمادہ کیا گیا تھا کہ مسئلہ کو پارلیمنٹ میں لایا جائے گا اورکالعدم تنیظم اور حکومت کے درمیان معاہدہ تاہم منظر عام پر نہیں آیا لیکن فرانس کا سفارتخانہ بند کرنے اور فرانس کے سفیر کو واپس بھیجنے کے بارے میں وزیر داخلہ شیخ رشید اور منیب الرحمن گزشتہ روز کے بیان کے بعد بحث نے نیا موڑ لے لیا ہے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کہ سب نے اس معاہدے پر دستخط کئے ہیں میں اس پر قائم ہوں جبکہ اب دو وزیر اور ہوگئے ہیں وہ آپ کو تازہ صورتحال پر جواب دے دیں گے بوا واضع رہے کہ منیب الرحمن نے کہا تھا کہ اگر معاہدے پر عمل درآمد نہ کیا گیا تو بڑی طاقت سے میدان میں آئیں گے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button