بین الاقوامی

مسعود خان کے کاغذات نامزدگی موصول ہو گئے پاکستانی سفارت خانے کو

پاکستانی سفارتخانے کو امریکہ کے لیے ملک کے نئے سفیر کے طور پر مسعود خان کے کاغذات نامزدگی موصول ہو گئے

موجودہ سفیر اسد مجید خان کی جگہ امریکا میں مسعود خان پاکستان کے سفیر کے طور پر خدمات انجام دیں گے جبکہ اسد مجید خان اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کے لئے واپس اسلام آباد پہنچیں گے توقعات کٕے مطابق سفارت خانے کی طرف سے معاہدے کے کاغذات امریکی محکمہ خارجہ کو جمع کروائے جائیں گے عموما محکمہ خارجہ نے معاہدے کی منظوری کرنے میں ایک ماہ کا وقت لیا ہے جس کے بعد یہ کاغذات اسلام آباد بھیجے جائیں گے تاکہ مزید قانونی کارروائی کی جا سکے خیال رہے سفیر نامزد کرنے کے لئے اس مرحلے میں دو سے تین ماہ کا عرصہ درکار ہوتا ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button