سیاست

اگر مہنگائی پر بس نہیں چل رہاعمران خان استعفی دے شہباز شریف

عوام پر مہنگائی کا بوجھ ھے

عمران خان استفعی دے کر عوام کو فوری طور پر ریلیف دیں یہ ظلم کی حکومت اب مزید نہیں چل سکتی شہباز شریف

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے گفتگو کے دوران کہا کہ اگر آٹا چینی گھی دوائی بجلی گیس پٹرول اور مہنگای اور معشیت پر بس نہیں چل رہا تو عمران خان استعفی دے دیں اور عمران خان استفعی دے کر عوام کو فوری طور پر ریلیف دیں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ یہ ظلم کی حکومت نہیں چل سکتی چینی کے بعد پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر مہنگائی کا بوجھ ھے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button